صاحب قرآن
عبداللہ بن عمررضي اللہ تعالی بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
"صاحب قرآن کوکہا جاۓ گا کہ جس طرح تم دنیا میں ترتیل کے ساتھـ قرآن مجید پڑھتے تھے آج بھی پڑھتے جاؤ جہاں تم آخری آیت پڑھوگے وہی تمہارے درجات کی منزل ہوگي"
(ترمذی)
"صاحب قرآن" سے مراد حافظ قرآن ہے
-=--=====--=--

0 comments:
Post a Comment