Blogger Widgets

Tuesday, May 15, 2012

Pin It

Widgets

Aaye Allah - اے اللہ



بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ




اے اللہ!
 جو افراد سیکٹر سيا چين کے حادثے میں وفات پا چکے ان کی مکمل مغفرت فرما،
 
اے اللہ
 تھے تو وہ تیرے ہی بندے،
 
اے اللہ
 انکے لئے انکی قبر کی منزل کو آسان فرما،
 
اے اللہ
 انہیں منکر نکیر کے سوالوں میں ثابت قدم رکھ،
 اور انکے لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرما،
 
اے اللہ!
 
ہمیں ہمارے والدین، دوست،احباب رشتے دار اور تمام امتِ مسلمہ
کو نا گہانی آفات، نا گہانی اموات سے محفوظ رکھ،
 
اے اللہ!
 
ہم پر رحم فرما کہ رحمٰن و رحیم تیری ذات ہے،
ہماری مغفرت فرما کی تو عفو ہے تو تواب ہے،
 تو غفار ہے تو ستار ہے ذوالجلال و الاکرام ہے،
 ہمارے پاس تجھے دکھانے کو کچھ نہیں
 
سوائے اس نسبت کے کہ ہم تیرے نبی حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم کے امتی ہیں،
 
اور تیرے نام لیوا ہیں،
ہمیں اس دن کی تیاری کی توفیق دے
 جس دن ہمیں تجھ سے ملنا ہے،
 
 اےاللہ
 
 ہمیں موت اس حال میں آئے کہ
 ہماری زبان پر تیرا محبوب کلمہ ہو،
ہم تیرا محبوب عمل کر رہے ہوں،
 ہم تیری محبوب جگہ پر ہوں
 اور جو حالت تجھے سب سے زیادہ محبوب ہے
 اس حالت میں ہماری موت آئ۔
آمین ثم آمین

اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں
یااللہ ہم پر رحم فرما
آمین
 آمین یا ربالعلمین
توّکل الله







Kindly Bookmark this Post using your favorite Bookmarking service:
Technorati Digg This Stumble Stumble Facebook Twitter
YOUR ADSENSE CODE GOES HERE

0 comments:

Post a Comment

 

About Me

Recent Comments

| بِسْــــــــــــــــــمِ-اﷲِالرَّحْمَنِ-اارَّحِيم © 2012. All Rights Reserved | Template Style by Bismillah Al-Rahman Al-Rahim | Made by Arslaan Khalid | Back To Top |